”طبیب حاذق نے فرمایا: اے بھولے آدمی! وقت تنگ ہے، اگر زندگی چاہتا ہے تو نسخہ خرید کر کھا، بحث میں وقت ضائع نہ کر“ – شاہ ولی اللہ کا لازوال پیغام۔